اسپینش کلب جیرونا کے کیسٹ یلانو کا اعزاز ریال میڈرڈ کے خلاف 75 سال میں 4 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
اس سے قبل دسمبر 1947 میں ایکاواریا نے ریال اوویڈ کیلئے پانچ گول کیے تھے۔

https://www.daraz.pk/shop/3lyw0kmd
لالی گا میں کھیلے گئے میچ میں ریال میڈرڈ کو نویں نمبر پر موجود جیرونا سے چار کے مقابلے دو گول سے اپ سیٹ شکست سامنا کرنا پڑا۔
میچ کے دوران پہلے 12 منٹ کے دوران میزبان ٹیم جیرونا کے کیسٹ یلانو نے پہلا گول اسکور کر دیا، 12 منٹ بعد دوسرا گول اسکور کیا۔ریال میڈرڈ کے خلاف 4 گول، اسپینش کلب کے کیسٹ یلانو نے 75 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
دوسرے ہاف میں کیسٹ یلانو نے تیسرا اور 62 ویں منٹ میں چوتھا گول اسکور کیا۔