وزیراعظم شہبازشریف کی فوجی قیادت سے ملاقات

[post-views]
[post-views]

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی مسلح افواج کی قیادت سے آج ملاقات ہوگی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی  جنرل ساحر شمشاد اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر ملاقات کریں گے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم اور فوجی قیادت کی ملاقات قومی سلامتی کمیٹی اجلاس سے پہلے ہوگی جس میں ملکی امن و امان سمیت سکیورٹی صورتحال پر غور ہوگا جب کہ 9 مئی کے واقعات پر بریفنگ دی جائے گی۔

آن لائن رپبلک پالیسی کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos