خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلےکے جھٹکے

[post-views]
[post-views]

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں اور گلگت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے کے جھٹکے پشاور اور سوات سمیت گردو نواح کے علاقوں میں محسوس کیے گئے۔

لوئر دیر اور اطراف کے علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

گلگت کے علاقے غذر  اور گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

آن لائن رپبلک پالیسی کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 5.2  ریکارڈ کی گئی، زلزلےکا مرکز  افغانستان تاجکستان بارڈر  تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos