پاکستانی کرنسی کی بے قدری جاری،ڈالر کی اونچی اڑان مسلسل تیز

[post-views]
[post-views]

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ  میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔

آج انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 2 روپے18 پیسے مہنگا ہوکر 288 روپےکا ہوگیا ہے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

انٹربینک میں گزشتہ کاروباری ہفتے میں ڈالر 285 روپے 82 پیسے پربند ہوا تھا۔

آن لائن رپبلک پالیسی کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

دوسری جانب  اوپن مارکیٹ میں بھی  ڈالر 4 روپے مہنگا ہوکر 305روپےکا ہوگیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos