روہڑی اسٹیشن کے قریب ٹرین کو حادثہ

[post-views]
[post-views]

روہڑی کے قریب شالیمار ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اترگئیں، حادثے کے باعث ریلوے کا اپ ٹریک بلاک ہوگیا۔

منگل کے روز کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے۔

حادثہ روہڑی ریلوے اسٹیشن سے پہلے پیش آیا جہاں ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹری سے اترگئیں، جس کے باعث اپ ٹریک بلاک ہوگیا۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

اپ 27 شالیمار ایکسپریس کراچی سے لاہور جارہی تھی، جو صبح 6 بجے کراچی کینٹ سے روانہ ہوئی تھی۔

آن لائن رپبلک پالیسی کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

ریلوے انتظامیہ ٹریک کو بحال کرنے کے لیے روانہ ہوگئی جبکہ ٹرین میں سوار مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos