مودی نے بھارت میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا، اپوزیشن کا بائیکاٹ

[post-views]
[post-views]

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپوزیشن جماعتوں کے بائیکاٹ اور سخت تنقید کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے نئی دلی میں بھارتی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو بھارتی  پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا جس کا کانگریس سمیت اپوزیشن کی 19 جماعتوں نے بائیکاٹ کیا تھا۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

اپوزیشن جماعتوں کا مؤقف تھا کہ پارلیمنٹ کی عمارت کا افتتاح صدر مملکت کو کرنا چاہیے۔

آن لائن رپبلک پالیسی کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

کانگریس کا کہنا ہے کہ ایک آدمی کے تکبر اور اپنی تشہیر کرنے کی خواہش نے ملک کی پہلی خاتون قبائلی صدر دروپدی مرمو سے پارلیمنٹ کا افتتاح کرنے کا شرف چھین لیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos