بھارتی ریاست بہار میں زیر تعمیر پُل گر گیا، شہریوں نے منظر کیمرے میں محفوظ کر لیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے شہر بھگل پور میں زیر تعمیر اگووانی سلطان گنج پُل اتوار کے روز اچانک دریا میں گر گیا۔
پُل گرنے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
پُل گرنے کا منظر مقامی لوگوں نے کیمرے میں محفوظ کر لیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔
#WATCH | Under construction Aguwani-Sultanganj bridge in Bihar’s Bhagalpur collapses. The moment when bridge collapsed was caught on video by locals. This is the second time the bridge has collapsed. Further details awaited.
— ANI (@ANI) June 4, 2023
(Source: Video shot by locals) pic.twitter.com/a44D2RVQQO
بھارتی میڈیا کے مطابق اگوانی سلطان گنج پُل دوسری بار گرا ہے۔واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔










