قیمت میں اضافے کیلیے سعودی عرب کا تیل پیداوار کم کرنے کا اعلان

[post-views]
[post-views]

تیل کی قیمتوں میں اضافے کے لیے سعودی عرب نے جولائی میں تیل پیداوار کم کرنے کا اعلان کر دیا۔

ویانا میں اوپیک اجلاس کے بعد سعودی وزیرتوانائی نے کہا کہ تیل کی پیداوار میں یومیہ 10 لاکھ بیرل کمی جولائی کے لیے کی جارہی ہے لیکن اس میں توسیع بھی کی جاسکتی ہے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

تیل پیداوار میں کٹو تی 2024 کے آخر تک جاری رہے گی۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos