سندھ سیلاب زدگان کیلئے امریکا کا مزید ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان

[post-views]
[post-views]

امریکا نے سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں خوراک کے بحران پر قابو پانے کے لیے مزید ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالرز سے زائد کی امداد کا اعلان کر دیا۔

ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے دیگر حکام کے ہمراہ خیرپور کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔

امریکی سفیر نے کہاکہ خوراک کا سنگین بحران دیکھا ہے ۔16 لاکھ سے زائد بچے خوراک کی کمی کا شکار ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

اس کمی کو پورا کرنے کے لیے امریکا نے سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کے لیے مزید ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالرز سے زائد کی امداد کا اعلان کیا ہے۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos