کراچی: میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب 15 جون کو ہوگا

[post-views]
[post-views]

کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب 15 جون کو ہوگا۔

کراچی کے میئر، ڈپٹی میئر، ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخابات سے متعلق ریٹرننگ افسران نے پبلک نوٹسز جاری کردیے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

پبلک نوٹس کے مطابق 9 جون سے 10 جون تک میئر اور ڈپٹی میئر جبکہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کے لیے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔

پبلک نوٹس  کے مطابق14 جون کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

 پبلک نوٹس میں کہا گیا ہے کہ میئر،ڈپٹی میئر کراچی اورٹی ایم سی چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخابات 15 جون کو ہوں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos