ترکیہ ائیرلائنزکےطیارہ کی ہنگامی لینڈنگ، مسافر بچہ ہلاک

[post-views]
[post-views]

ترکیہ کی ائیر لائن کے طیارے کی  جانب سے ہنگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے میں موجود 11 سال کے بچے کے بےہوش ہونے پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

خبر ایجنسی کے مطابق فوری طبی امداد ملنے کے باوجود بچہ دم توڑ گیا، طیارہ استنبول سے نیویارک جا رہا تھا۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos