عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی

[post-views]
[post-views]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں غیر معمولی کمی ہوگئی۔

رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت تقریباً 3 ڈالر فی بیرل تک گر گئی ہے، برینٹ خام آئل کے سودے 2.95 ڈالر کمی کے بعد 71.84 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

واضح رہے کہ دسمبر 2021 کے بعد یہ خام تیل کی کم ترین قیمت ہے۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

اس کے علاوہ ویسٹ ٹیکساس خام تیل کے سودے 3.05 ڈالرکمی کے بعد 67.12 ڈالر فی بیرل پر طے ہوئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos