خیبر پختونخوا میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، دہشت گرد فرار

[post-views]
[post-views]

خیبر پختون خوا کےضلع خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔

خیبر کے تھانہ باڑہ کیمت خان پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ، جس کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

چیک پوسٹ پر حملے کے بعد دہشت گرد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

تینوں زخمی اہلکاروں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos