بینک آف چائنا سے 30 کروڑ ڈالر آج پاکستان کو موصول ہوجائیں گے

[post-views]
[post-views]

کراچی: بینک آف چائنا سے 30 کروڑ ڈالر آج پاکستان کو موصول ہوجائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بینک آف چائنا کی طرف سے رقم کی منتقلی کے حوالے سے سوئفٹ کوڈ پاکستان کو موصول ہوگیا ہے، یہ رقم رول اوور سہولت کے تحت پاکستان کو فراہم کی جائے گی۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

واضح رہے کہ اس سے قبل 15 جون کو بھی پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالرز موصول ہوئے تھے۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos