مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی ڈرون حملے میں 3 فلسطینی شہید

[post-views]
[post-views]

اسرائیلی فوج کے ڈرون حملے میں کارسوار تین فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ مغربی کنارے کے علاقےجنین میں نشانہ بنائے جانے والی کار میں مشتبہ افراد سوار تھے، حملے کے بعد علاقے میں افراتفری مچ گئی ۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

دوسری جانب اسرائیلی آباد کاروں نے مغربی کنارے میں گاؤں کو جلا ڈالا۔ حملے میں ایک فلسطینی شہید جبکہ بچوں سمیت متعدد زخمی ہوگئے۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos