بھارتی انتہا پسندوں کے ہاتھوں مسلم نوجوان کا لرزہ خیز قتل

[post-views]
[post-views]

ممبئی: بھارت میں ہندوانتہا پسندوں نے گائے کے تحفظ کے نام پر ایک اور مسلمان نوجوان کی جان لے لی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  2 مسلمان نوجوان اپنی گاڑی میں  ریاست مہاراشٹر میں ناسک سے ممبئی آ رہے تھے کہ ہندوانتہاپسند تنظیموں کے غنڈے انہیں اغوا کر کے لے گئے اور انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنایا۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

ہجوم نے دونوں مسلمان نوجوانوں کو گائے کا گوشت لےجانے کا الزام لگا کر لوہے کی راڈ اور ڈنڈوں سے بری طرح مارا۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

ہندو انتہاپسندوں کے بہیمانہ تشدد سے ایک نوجوان عفان موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا نوجوان ناصر شیخ شدید زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ناصر کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس نے تشدد اور قتل میں ملوث کسی شخص کو گرفتار نہیں کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos