حکومت کا عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ

[post-views]
[post-views]

بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر د یا گیا ہے، بجلی کی قیمت میں فی یونٹ ایک روپے 24 پیسے کا اضافہ ہو گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق جولائی، اگست اور ستمبر کے بلوں پرہو گا،بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 46 ارب 76 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، نیپرا کی جانب سے چند روز قبل بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دی گئی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos