گال ٹیسٹ،سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

[post-views]
[post-views]

گال ٹیسٹ،سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان اور سری لنکاکےدرمیان گال ٹیسٹ کے لئے شائقین کو متوجہ کرنے کا پلان بھی کیا گیا ہے۔سری لنکاکرکٹ بورڈ نے گال ٹیسٹ کے پہلے دن شائقین کا اسٹیڈیم میں داخلہ مفت کردیا ہے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

سری لنکاکرکٹ کا کہنا ہے کہ گال ٹیسٹ میں شائقین کو متوجہ کرنے کیلئے پہلے دن داخلہ مفت رکھا گیا ہے،پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ دیکھنے آئیں اور مفت میں لطف اٹھائیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos