لاہور : ڈاکوؤں نے پولیس اہل کاروں کو لوٹ لیا

[post-views]
[post-views]

 لاہور: صوبائی دارالحکومت کے علاقے کاہنہ  میں ڈاکوؤں نے پولیس اہل کاروں کو لوٹ لیا۔

پولیس کے مطابق جھیڈو گاؤں کے قریب 2 اہل کاروں کے ساتھ ڈکیتی کی واردات  ہوئی، جس میں ڈاکو لوٹ مار کرنے کے بعد فرار ہو گئے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

اہل کار امجد اور سرفراز ڈیوٹی کرکے واپس گھرجارہےتھے کہ راستے میں ڈاکوؤں سے سامنا ہوگیا ، جنہوں نے پولیس اہل کاروں کو لوٹ لیا۔

مسلح ڈاکو پولیس اہل کاروں سے 15 ہزار روپے نقدی اورموبائل فون لوٹ کر فرارہو گئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos