لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم بند ، سیاح پھنس گئے

[post-views]
[post-views]

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے شاہراہِ قراقرم گندلو سے تتہ پانی تک بند ہو گئی ہے۔

شاہراہِ قراقرم کی بندش سے بڑی تعداد میں سیاح اور مسافر پھنس گئے ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ پھنسے ہوئے سیاحوں اور دیگر مسافروں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں لیکن لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے امدادی کاموں میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos