پاکستان سپر لیگ کے میچ میں آج رات لاہور میں کراچی کنگز نےسنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو دو وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز کا ہدف دیا۔
جواب میں کراچی کنگز نے ہدف 20 اوورز میں حاصل کر لیا۔
اس سے قبل کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیاتھا۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.