Premium Content

اسرائیلی فورسز کی شمالی غزہ اور جبالیہ میں بمباری، مزید 58 فلسطینی شہید

Print Friendly, PDF & Email

غزہ: اسرائیلی فوج نے رات گئے شمالی غزہ اور جبالیہ میں کارروائی کے دوران مزید 58 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 38 ہزار 11 ہو گئی، 87 ہزار 445 فلسطینی زخمی ہیں، خان یونس کے واحد فعال نصیر ہسپتال میں چند گھنٹوں کا ایندھن باقی رہ گیا، کویتی ہسپتال بھی چند گھنٹے میں بند ہوسکتا ہے۔

دوسری جانب اسرائیل نے مغربی کنارےمیں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دی دے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos