الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کو صدر نے منظور کر لیا

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے متنازع الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 پر دستخط کر دیے جواب ایک قانون بن گیا ہے۔

گزٹ نوٹیفکیشن آج (جمعرات) کو جاری کیا جائے گا جبکہ بل سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیج دیا گیا ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

چھ اگست کو حزب اختلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے باوجود سینیٹ نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos