Premium Content

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں شکست دے دی

Print Friendly, PDF & Email

جنوبی افریقہ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں 10 رنز سے شکست دے دی۔

جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنائے،پاکستان کی ٹیم جواب میں 5 وکٹوں پر 122 رنز بناسکی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

پاکستان کی جانب سے عالیہ ریاض اور فاطمہ ثنا بالترتیب 52 اور 37 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہیں،مہمان ٹیم کی ٹیزمین برٹس نے ناقابل شکست نصف سنچری بنائی۔

سعدیہ اقبال نے تین وکٹیں حاصل کیں ، انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 50 وکٹیں بھی مکمل کرلیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos