Premium Content

وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا

Print Friendly, PDF & Email

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور پارٹی قائدین اجلاس میں شریک ہوں گے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں 15 اکتوبر کو اسلام آباد میں احتجاج کے انتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

احتجاج میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کی شرکت یقینی بنانے کے لیے حکمت عملی بنائی جائے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos