Premium Content

شام کے معزول صدر بشار الاسد خاندان سمیت روس پہنچ گئے

Print Friendly, PDF & Email

شام کے معزول صدر بشار الاسد اور اُن کا خاندان روس پہنچ گیا ہے۔

روسی ذرائع اور برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ بشار الاسد اپنی فیملی سمیت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔

روسی خبر ایجنسی نے کریملن کے حوالے سے خبر دی ہے کہ روس نے بشار الاسد اور اُن کے خاندان کو سیاسی پناہ دے دی ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

خبر ایجنسی کے مطابق روسی حکام شامی اپوزیشن کے نمائندوں کے ساتھ رابطے میں ہیں، جنہوں نے شام میں روسی اڈوں اور سفارت کاروں کی حفاظت کی ضمانت دی ہے۔

روسی خبر ایجنسی نے کریملن کے حوالے سے خبر دی ہے کہ روس نے بشار الاسد اور اُن کے خاندان کو سیاسی پناہ دے دی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق روسی حکام شامی اپوزیشن کے نمائندوں کے ساتھ رابطے میں ہیں، جنہوں نے شام میں روسی اڈوں اور سفارت کاروں کی حفاظت کی ضمانت دی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos