اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرر دے دیا۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں راجا خرم نواز عدالت میں پیش ہوئے۔
عدالت کے طلب کرنے پر علی امین گنڈا پور پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے انہیں مسلسل غیر حاضر رہنے پر اشتہاری قرار دے دیا۔
یہ بھی پڑھیں: https://republicpolicy.com/punjab-police-ka-tashadad-aik-karkun-jhanbahak/
عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی ضمانت کی درخواست بھی خارج کردی۔