امریکی ریاست ہوائی میں آگ سے درجنوں اموات، تقریباً ایک ہزار لاپتہ

امریکی ریاست ہوائی میں آگ سے اموات کی تعداد 67 ہو گئی ہے۔

گورنر ہوائی کے مطابق یہ ریاست ہوائی کا بدترین قدرتی سانحہ ہے، جلے ہوئے گھروں میں اب بھی کئی افراد کی لاشیں موجود ہوسکتی ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ سے سیکڑوں مکانات اور عمارتیں مکمل طور پر جل گئی ہیں، طوفانی ہواؤں کی وجہ سے آگ بجھانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

جنگلات میں لگی آگ سے تاریخی سیاحتی مقام بھی جل کر تباہ ہو گیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے جنگلات میں آگ کو بڑا سانحہ قرار دے دیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos