اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افغانستان کی عبوری حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گرد تنظیموں کو پاکستان یا کسی دوسرے پڑوسی ملک پر حملوں کے لیے افغان سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہ دے۔
Read More: https://republicpolicy.com/muzahreen-par-tasadud-aqwam-e-mutaheda-ne-iran/
ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ اس سلسلے میں ڈی فیکٹو حکام سے بات کر رہی ہے۔
Read More: https://republicpolicy.com/phalastine-tanaza-ko-aqwam-e-mutaheda-k-zariye/
انہوں نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ طالبان کو عالمی برادری کے مفادات کے ساتھ ساتھ خود افغانستان کے مفاد کے نقطہ نظر سے بھی کام کرنا چاہیے۔