اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے ادارے نے خان یونس کے ہسپتال پر اسرائیلی فورسز کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
ایجنسی کے غزہ ٹیم کے رہنما نے جنوبی غزہ کے خان یونس میں واقع الامل ہسپتال کا دورہ کیا۔ اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں ہسپتال میں موجود پانچ افراد ہلاک ہوئے۔
پریس سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چھاپے میں ایک بچے سمیت پانچ افراد مارے گئے۔
انہوں نے افسوس کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ حملہ فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی کے واضح نشان کے باوجود کیا گیا۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.