Premium Content

اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے ادارے نے خان یونس کے ہسپتال پر اسرائیلی فورسز کے حملے کی شدید مذمت

Print Friendly, PDF & Email

اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے ادارے نے خان یونس کے ہسپتال پر اسرائیلی فورسز کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

ایجنسی کے غزہ ٹیم کے رہنما نے جنوبی غزہ کے خان یونس میں واقع الامل ہسپتال کا دورہ کیا۔  اسرائیلی فضائی حملے  کے نتیجے میں ہسپتال میں موجود پانچ افراد ہلاک ہوئے۔

پریس سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چھاپے میں ایک بچے سمیت پانچ افراد مارے گئے۔

انہوں نے افسوس کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ حملہ فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی کے واضح نشان  کے باوجود کیا گیا۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos