Premium Content

Add

ایشین گیمز: پاکستان والی بال کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

Print Friendly, PDF & Email

پاکستان نے ایشین گیمز کے مردوں کے والی بال مقابلے کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے لیے جنوبی کوریا کو شکست  دے دی۔

ہانگژو کے مغربی مضافات میں واقع چائنا ٹیکسٹائل سٹی اسپورٹس سینٹر جمنازیم میں پاکستان نے 25-19، 25-22، 25-21 سے جنوبی کوریا کو شکست دے دی۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

پاکستان کو کوریا کے خلاف برتری حاصل تھی پاکستان نے پہلے سیٹ میں ابتدائی طور پر 9-5 کی برتری حاصل کی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1