بعدازحج فلائٹ آپریشن آج سے شروع ہوگا

سعودی عرب سے سرکاری اسکیم کے تحت 86 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین کو وطن واپس لانے کے لیے بعد از حج فلائٹ آپریشن آج (جمعرات) سے شروع ہوگا۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی پہلی پرواز عازمین کو لے کر آج کراچی پہنچے گی۔ پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن 21 جولائی تک جاری رہے گا۔ کم از کم 250 پروازیں جدہ اور مدینہ سے عازمین کو پاکستان کے مختلف شہروں میں لے جائیں گی۔

ایئرپورٹ پہنچنے پر عازمین کو پانچ لیٹر آب زم زم ملے گا۔

فلائٹ آپریشن 21 جولائی کو ختم ہونے ہو گا۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos