Premium Content

بابر اعظم مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں شامل

Print Friendly, PDF & Email

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر  2022  کا اعلان کردیا جس میں ا نگلینڈ کے بین اسٹوکس کو بطور کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

آئی سی سی نے مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر 2022  میں  پاکستان ٹیم کے کپتان  بابر اعظم کو بھی شامل کیا ہے  جو ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں شامل واحد پاکستانی بیٹر ہیں۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/icc-world-cup-super-league-ka-points-table/

ٹیسٹ ٹیم  آف دی ایئر 2022 میں آسٹریلیا کے  عثمان خواجہ، مارنوس لبوشین، ویسٹ انڈیز کے بریت ویٹ اور انگلش کھلاڑی جونی بئیرسٹو شامل ہیں۔

ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کیلئے بھارت کے ریشب پنت، آسٹریلیا کے پیٹ، جنوبی افریقا کے ربادا، آسٹریلیا کے نیتن لیون اور انگلش کھلاڑی اینڈرسن بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos