برطانیہ میں شدید برف باری کی 3 روزہ وارننگ جاری

برطانیہ میں شدید برف باری کی 3 روزہ وارننگ جاری کردی گئی، انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں ہفتے سے پیر تک شدید برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں ایک فٹ تک برف پڑ سکتی ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

برفباری، بارش، پھسلن، سیلاب، یخ بستہ درجہ حرارت کے باعث اسکول، سڑکیں بند، پروازوں اور ٹرین کا نظام متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos