Premium Content

بیرون ملک جائیدادوں پر ٹیکس کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ نے درست قرار دے دیا

Print Friendly, PDF & Email

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی سمیت دیگر افراد کی بیرون ملک جائیدادوں پر عائد وفاقی ٹیکس کے خلاف درخواستیں مستردکردیں۔

https://republicpolicy.com/reforming-sales-tax-and-kpra-in-kpk/ :مزید پڑھیں

تیس افراد نے وفاقی حکومت کی جانب سے بیرون ملک جائیدادوں پر ٹیکس لگانے کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

عدالت نے درخواستیں مستردکرتے ہوئے ٹیکس کے نفاذ کا اقدام درست قرار دے دیا۔

https://republicpolicy.com/reforming-sales-tax-and-kpra-in-kpk-concluded/ :مزید پڑھیں

 درخواست گزاروں کامؤ قف تھا کہ وفاقی حکومت کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے اثاثوں اور جائیدادوں  پر ٹیکس وصولی کا اختیار نہیں ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos