بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

باکسنگ ڈے ٹیسٹ آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دی

آسٹریلیا   نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 79 رنز سے شکست دے کر 3ٹیسٹ میچوں کی سریز جیت لی۔

آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی  پہلی اننگز میں 318 رنز بنائے ۔ جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 262  رنز بنا سکی۔

آسٹریلیا  کو پہلی اننگز کے مقابلے میں 56 رنز کی برتری حاصل ہوئی۔

دوسری اننگز میں  آسٹریلیا کی پوری ٹیم  264 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ اس طرح ٹیسٹ میچز کی سریز برابر کرنے کے  لیے پاکستان کو مجموعی طور پر 317 رنز کا ٹارگٹ ملا۔

پاکستان کی پوری ٹیم 237 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔

تین ٹیسٹ میچوں کی سریز میں آسٹریلیا کو 0-2 کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos