Premium Content

بشریٰ بی بی کو اغوا کیا گیا ، بہن مریم

Print Friendly, PDF & Email

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے بشریٰ بی بی کو اغوا کیے جانے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔

اپنے بیان میں مریم ریاض وٹو نے کہا کہ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں بشریٰ بی بی گرفتار ہو گئی ہیں اور کچھ کہہ رہے ہیں کہ وہ خیبر پختونخوا پہنچ گئی ہیں، لگتا ہے بشریٰ بی بی کو زبردستی اغوا کر کے لے جایا گیا ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

انہوں کا مزید کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی خیبر پختونخوا میں اور خیریت سے ہوتیں تو ضرور فیملی سے رابطہ کرتیں۔

مریم نواز وٹو نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے کہا تھا کہ دھرنے کو ختم کرنے کا حق صرف بانی کے پاس ہے، پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے پاس دھرنے کو ختم کرنے کا اختیار نہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos