Premium Content

بشریٰ بی بی نے عدت  کےدوران ’نکاح‘ کیس کو چیلنج کر دیا

Print Friendly, PDF & Email

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے بانی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدت کے دوران نکاح کے کیس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ مقدمہ بدنیتی پر مبنی ہے، ایڈیشنل سیشن جج ایسٹ کا 11 جنوری کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & press Bell Icon.

درخواست گزار نے استدعا کی کہ کیس کو خارج کرنے کا حکم دیا جائے اور ٹرائل کورٹ کی کارروائی اس کی درخواست کے زیر التوا ہونے تک روک دی جائے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos