Premium Content

کابینہ نے 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

Print Friendly, PDF & Email

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ 

ترجمان وزارت صحت کے مطابق زیادہ تر ادویات کی قیمتوں میں کمی 30فیصد ہوئی ہے جن میں بلڈپریشر، کینسر اور  آنکھوں کی بیماری میں استعمال ہونے والی ادویات شامل ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ کابینہ نے 54 نئی ادویات کی قیمتیں فکس کرنے کی بھی منظوری دی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں 700 فیصد تک اضافہ کیا جب کہ وزارت صحت ڈریپ میں میرٹ اور شفافیت کے نظام کو فروغ دینے کیلئے پر عزم ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos