چین : کووڈ 19 سے مزید 7 افراد ہلاک

[post-views]
[post-views]

چین میں کورونا کے  وار کا سلسلہ تھم نہیں سکا، وائرس سے ایک ہفتے کے دوران 7  افراد ہلاک ہوگئے۔ 

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/corona-virus-k-shakar-2-afrad-chal-basay/

چینی طبی حکام کے مطابق چین میں 17 سے 23 فروری کے دوران اسپتالوں میں کورونا سے7 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos