Premium Content

Add

امریکی وزیر دفاع سے ملاقات چین نے مسترد کر دی

Print Friendly, PDF & Email

اسٹاک ہوم: چین نے امریکی وزیر  دفاع لائیڈ آسٹن سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔

غیر  ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی کا سوئیڈن میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا امریکا نے سنگاپور سکیورٹی فورم کے موقع پر وزرائے دفاع ملاقات کی درخواست کی تھی۔

خبر  ایجنسی کے مطابق چین نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

انٹونی کا کہنا ہے کہ امریکی اور چینی وزرائے دفاع کی ملاقات نہ ہونا افسوسناک ہے، سب سےخطرناک بات آپس میں رابطوں کا نہ ہونا ہے، امریکا اور چین کے درمیان رابطے کھلے ہونا ضروری ہے۔

آن لائن رپبلک پالیسی کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

خیال رہے کہ سنگاپور میں رواں ہفتے سکیورٹی فورم اجلاس میں امریکی اور چینی وزرائے دفاع شریک ہوں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1