Premium Content

Add

الیکشن کیلئے فنڈز ناکافی وفاقی کابینہ کا موقف

Print Friendly, PDF & Email

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے خط پرغور کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پنجاب الیکشن کے حوالے سے وزارت خزانہ، دفاع اور داخلہ کے مؤقف کی منظوری دی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے مؤقف اپنایا کہ موجودہ ملکی حالات میں الیکشن کیلئے فنڈز  نہیں دیے جاسکتے۔

یہ بھی پڑھیں : https://republicpolicy.com/sadar-mumlaqat-ka-punjab-election-april-mein/

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے فیصلے سے متعلق الیکشن کمیشن کو آگاہ کیا گیا۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے پنجاب میں الیکشن کی 30 اپریل کی تاریخ ملتوی کردی ہے اور 8 اکتوبر 2023 کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1