Premium Content

ہجوم پر گاڑی چڑھانے کا واقعہ، ایلون مسک کی جرمن چانسلر پر شدید تنقید

Print Friendly, PDF & Email

ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے جرمن چانسلر اولاف شولز سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔

جرمنی کے شہر ماکدے برگ میں ایک شخص کی جانب سے ہجوم پر گاڑی چڑھانے کے واقعے کے بعد ایلون مسک نے جرمن چانسلر اولاف شولز پر شدید تنقید کی ہے اور ان کے لیے بہت ہی سخت الفاظ استعمال کیے ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ایلون مسک کے نے اس حملے پر جرمن چانسلر اولاف شولز سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر جرمن چانسلر کے لیے لکھا ہے کہ اولاف شولز کو فوری طور پر استعفا دینا چاہیے، نااہل احمق۔

یہ بھی پڑھیں

واضح رہے کہ جرمنی کے شہر ماکدے برگ میں ایک شخص نے ہجوم پر کار چڑھا دی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہو گئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos