انگلش کرکٹر سیم بلنگز ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کے آٹھویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔
سیم بلنگز ایونٹ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔
سیم بلنگز نے ٹیم ہوٹل میں لاہور قلندرز کے اسکواڈ کو جوائن کرلیا، لاہور قلندرز کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کرکٹر کی آمد کی تصویر شیئر کی گئی۔
مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/psl8-lahore-aur-rawalpindi-k-matches-karachi-main-khely-jany/
سیم بلنگز آج پشاور زلمی کے خلاف میچ کے لیے قلندرز کو دستیاب ہوں گے۔









