غزہ پر دوبارہ شروع ہونے والی اسرائیلی وحشیانہ بمباری میں شہدا کی تعداد 178 ہوگئی

گزشتہ روز سے غزہ پر دوبارہ شروع ہونے والی اسرائیلی وحشیانہ بمباری میں شہید ہونے والوں کی تعداد 178سے تجاوز کر گئی ہے۔

مرنے والوں میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں۔

قابض اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز انسانی بنیادوں پر چھ روزہ جنگ بندی کی میعاد ختم ہونے کے بعد غزہ کی پٹی پر دوبارہ جارحیت شروع کردی۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

اس دوران اسرائیل نے رفح لینڈ کراسنگ کے ذریعے امداد کے داخلے پر بھی پابندی لگا دی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos