گورنر خیبر پختوانخوا غلام علی نے کہا کہ گورنر راج کے حق میں نہیں ہوں۔
Read More: https://republicpolicy.com/wazir-alaa-punjab-ch-pervaiz-elahi-ki-governer/
خیبرپختونخوا کے گورنرغلام علی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ محمود خان کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا نہیں کہوں گا۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام علی کا کہنا تھاکہ اسمبلی تحلیل کرنے کے حق میں نہیں ہوں، نہ تحریک عدم اعتماد اور نہ ہی گورنر راج کے حق میں ہوں۔
Read More: https://republicpolicy.com/imran-khan-pr-qatlana-hamly-sy-mutalaq-tasneem-haider/
انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سے جمہوریت کی مضبوطی سے متعلق بات ہوئی ہے۔