اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے حج پالیسی 2023کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ ای سی سی نے حج پالیسی 2023کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کا کہنا تھاکہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور مذہبی امور کے وزیرمولانا عبدالشکورکی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں حجاج کرام کو ہرممکن سہولتیں فراہم کرنے کا عزم کیا گیا۔
مزید پڑھیں:https://republicpolicy.com/america-dollar-ki-kumi-k-bais-hajj-policy-mein/