Premium Content

آئی ایم ایف سے طے تمام اہداف پورے کر لئے، وفاقی وزیر خزانہ

Print Friendly, PDF & Email

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمداورنگزیب نے کہا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے ہیں۔

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کے بعد دیگر مالیاتی اداروں سے فنڈز ملنے میں اضافہ ہوگا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اپنے طریقہ کار کے مطابق معاہدے کی منظوری دینا ہوتی ہے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ سعودی عرب سے موخر ادائیگیوں پر ادھار تیل کی سہولت جلد فائنل ہو جائے گی، 2 ارب ڈالر کی فنانس نگ کیلئے کمرشل بینک سمیت ذرائع سے مدد لی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos