چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جیساکہ میں نے6ماہ قبل ہی پیش گوئی کردی تھی کہ تبدیلی سرکارکی سازش قرض کی واپسی کی ہماری صلاحیت نیست و نابودکرتےہوئےہماری معیشت کوتباہی کےگھڑےمیں اتار دےگی۔ پاکستان پر کم وبیش 3 دہائیوں تک راج کرنے والےدومجرم خاندان معیشت کی تعمیرمیں کبھی سنجیدہ تھےنہ ہی ان میں اسکی صلاحیت تھی
Latest Videos